The Trusted community of buyers and sellers
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ دراصل میں کوئٹہ کے نام سے ہوٹل کھول رہا ہوں چائے والی تو مجھے پٹھان بھائی چائیے ایک پراٹھے والا اور ایک چائے بنانے والا جو کوئٹہ کا ہو اگرہم اُس کو رہنے کی جگہ بھی دینگے اور تین وقت کا کھانا بھی دینگے اگر ایسا بھائی ہے تو مہربانی کرکے اس نمبر پے رابطہ کریں فون نمبر
Report this ad/listing
Member since 2 months ago
Sorry, there is no data to display at this time.